• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)ایپکا محکمہ تعلیم یونٹ ضلع جنوبی کے تحت  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ محمد ایوب ماما، سید جواد کاظم، شبیر احمد ، عمران غلام حسین، عبدالرئوف شہزاد، نواز علی بلوچ نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ کرپشن عروج پر ہے چھوٹے ملازمین کے ساتھ ظلم و زیادتی کی جاتی ہے ، کرپٹ افسران کے خلاف تحریک چلائیں گے۔
تازہ ترین