• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی بات تشویشناک ہے ،مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی بات تشویشناک ہے ۔وزیر اطلاعات فواد چودھری کا بیان نیشنل ایکشن پلان کی نفی ہے ۔
تازہ ترین