آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر10؍رجب المرجب 1440ھ 18؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں مسلمان خواتین با پردہ ہیئر کٹنگ سیلون کو ترجیح دیتی ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں مسلمان خواتین کے بال کٹوانے کے لئے با پردہ ہیئر کٹنگ سیلون کو ترجیح دیتی ہیں جس کی وجہ سے اب امریکی ریاستوں میں باپردہ ہیئر کٹنگ سیلون بننے لگے ہیں جہاں نہ صرف مردوں کا داخلہ منع ہے بلکہ باہر سے گزرنے والے افراد بھی اندر نہیں دیکھ سکتے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں