آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ18؍رمضان المبارک1440 ھ24؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( نیوز ڈیسک ) بیرون سرمایہ کاری میں دبئی دنیا کا نمبر ون قراردے دیا گیا، زیادہ تر سرمایہ کاری مصنوعی ذہانت اور سمارٹ ٹیکنالوجیز کے شعبے میں کی گئی ہیں، اس شعبے میں 21ارب ڈالر کی سرمایہ کاری گزشتہ چار سال میں کی گئی ہے خلیجی ملک کے اخبار کے مطابق یہ بات سرکاری طور پر اعداد وشمار جاری کرنے کے بعد بتائی گئی ہے،اخبار کے مطابق سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں یورپی یونین اور امریکی ریاستوں کی طرف سے کی گئی ہے جس کے مطابق یورپی یونین کی طرف سے تین اعشاریہ نو اور امریکی ریاستوں کی طرف سے پانچ اعشاریہ سات ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے ۔  

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں