• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ کا رافیل دستاویزات سے متعلق فیصلہ محفوظ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے رافیل دستاویزات پر استحقاق کا دعویٰ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بھارتی عدالت عظمیٰ نے رافیل کیس میں اپنے دسمبر کے فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کی جس میں کہا گیا کہ فیصلہ سازی کے عمل پر شک و شبہ کی کوئی وجہ نہیں جیسا کہ حزب اختلاف نے جیٹ ڈیل میں مبینہ کرپشن پر مرکز کے خلاف چڑھائی جاری رکھی۔
تازہ ترین