• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ماڈل ٹائون، پولیس کو جیل میں نواز شریف سے تفتیش کی اجازت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پولیس کو نوازشریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست گزار کی استدعا منظور کرتے ہوئے نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔
تازہ ترین