• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا بھارت میں 6ایٹمی توانائی پلانٹ لگائے گا

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا اور بھارت نے سیکورٹی اور سول نیوکلیئر تعاون جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے بھارت میں 6 ایٹمی توانائی پلانٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے امریکا اور بھارت کے نویں اسٹرٹیجک اینڈ سیکورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور واشنگٹن میں ہوا۔
تازہ ترین