• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بارکونسل کا آج ہڑتال کا اعلان جوڈیشل پالیسی پرنظرثانی کامطالبہ

لاہور (نمائندہ جنگ) پنجاب بار کونسل نے نئی جوڈیشل پالیسی کے خلاف آج ہرتال کا اعلان کرتے ہوئےچیف جسٹس پاکستان سے جوڈیشل پالیسی پر ازسرنو غور کرکے نظرثانی کی اپیل کی ہے۔پنجاب بارکونسل کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی 2009ء کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نئی جوڈیشل پالیسی قانون اور آئین سے متصادم ہے۔
تازہ ترین