• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ،شراب کی فروخت کیس وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مذہب کے نام پر شراب کی فروخت کے کیس میں وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کرلیا اور حکم دیا کہ اس حوالے سے عیسائی مذہب کے مختلف مکاتب فکرکے اسکالرزعدالتی معاونت کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان یونائٹیڈکرسچین موومنٹ اورسنٹرفار رول آف لا کی جانب سے مذہب کے نام پر شراب کی فروخت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین