• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروڑوں لوگو ں کی ذاتی معلومات پر رسائی فیس بک انکارپوریشن کیخلاف تحقیقات

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وفاقی پروزیکیوٹرز فیس بک انکارپوریشن کے خلاف دنیا کی کچھ بڑی تکنیکی کمپنیز کے ساتھ فیس بک موادپر رسائی فراہم کرنےکے معاہدہ پر تحقیقات کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میںنیو یورک میں ایک گرانڈ جیوری نے دو مشہوراسمارٹ فون بنانے والوں سے معلومات جمع کیں ہیں۔
تازہ ترین