• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہاپسند ہندوئوں کا پاکستان سے متعلق ناموں پر اعتراض

کراچی(نیوز ڈیسک) تقسیم کے باوجود پاکستان بھارت میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔تاہم،انتہاپسند ہندوئوں کا پاکستان سے متعلق ناموں پر اعتراض ہے۔ تفصیلات کے مطابق،پاکستان اور بھارت تاریخی اعتبار سے ایک دوسرے سے اس حد تک جڑے ہوئے ہیں کہ ان کا جدا ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا، پاکستان میں ’’بنگالی سموسے‘‘ سے لے کر بھارت میں ’’کراچی حلوہ‘‘تک ، چاہے پاکستان کا گجرات یا حیدرآباد ہو یا بھارت کا گجرات یا حیدرآباد، تقسیم ہونے کے باوجود دونوں ممالک میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔
تازہ ترین