• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23روز بعد برفانی تودے سے دو بھارتی فوجیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)چینی سرحد سے متصل ہماچل میں برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والے دو بھارتی فوجیوں کی لاشیں 23 ویں روز نکال لی گئی ہیں،32 سالہ نائیک ودیش چند اور 25 سالہ رائفل مین ارجن سنگھ 20 فروری کو اپنے پانچ ساتھیوں سمیت برفانی تودے تلے دب گئے تھے۔دیگر فوجیوں کی تلاش جاری ہے۔
تازہ ترین