• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارووال،کرتار پور راہداری منصوبے پر جاری تعمیراتی کام 50فیصد تک مکمل کر لیا گیا

نارووال(نمائندہ جنگ) کرتار پور راہداری منصوبے پرتعمیراتی کام 50فیصد تک مکمل کر لیا گیاہے۔ ہیوی مشینری سے منصوبہ اپنی تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ راہداری منصوبے کے حوالے سے پاک بھارت مذاکرات بھی ہوئے ہیں۔ دربار صاحب کرتار پور سے ڈیرہ بابا نانک تک تقریبا ساڑھے 4 کلومیٹر سڑک بنانے کا کام پاکستان کی جانب سے جاری ہے تعمیراتی کاموں کے فضائی مناظر سے کام کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین