• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تپ دق کے علاج کا دورانیہ آدھا کرنے والی دوا تیار

کراچی(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے ایسی دوا تیار کرلی ہے ، جس کی مدد سے تپ دق (ٹی بی)کے علاج کا دورانیہ آدھا رہ جائے گا۔امریکی جریدے میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 6لاکھ افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں ، جس کے باعث ہلاکت کا تناسب بھی دیگر بیماریوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

تازہ ترین