• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں جدید کمپیوٹرلیبز کے منصوبے کوتوسیع دینے کافیصلہ

لاہور(خبر نگار) سرکاری سکولوں میں جدید کمپیوٹر لیبز کے منصوبے کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مزید 96 سکولوں میں لیبز بنائی جائیں گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں مزید کمپیوٹر لیبز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کے لیے 96 بوائیزاور گرلز سکولوں کا انتخاب کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین