آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیئر رہنما تصور چودھری کو پیپلز پارٹی سعودی عرب کا صدر نامزد کر دیا۔پیپلزپارٹی سعودی عرب کے دیگر عہدیداران محمد ریاض راتھوڑ کو سینئر نائب صدر، محمد کاظم ملک نائب صدر، جاوید ملک نائب صدر، اور سردار محمد رزاق کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں