• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ یوحنا آباد نہیں بھلا سکتے،اعجاز عالم

لاہور( اپنے نامہ نگار سے،لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے سانحہ یوحنا آباد کی برسی کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم بالخصوص مسیحی برادری 15مارچ کا المناک دن نہیں بھلا سکتے۔
تازہ ترین