آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر10؍رجب المرجب 1440ھ 18؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی طرف سے گزشتہ روز لاہور پریس کلب کے باہر پر امن مارچ کیا گیا۔مارچ کی قیادت فرح ناز،سدرہ کرامت،عائشہ مبشر، زینب ارشد، انیتا الیاس، ڈائریکٹر وائس ثناء وحید، آمنہ بتول، نورین علوی، سدرہ کرامت نے کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرح ناز نے کہا کہ پاکستان کی باوقار خواتین صرف وہ حقوق مانگتی ہیں جن کی اسلام ،آئین پاکستان نے اجازت دی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں