آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر10؍رجب المرجب 1440ھ 18؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکستان نیشنل فرنٹ کاطارق بشیرچیمہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیئرپرسن سرائیکستان نیشنل فرنٹ اجالالنگاہ کی قیادت میں طارق بشیرچیمہ کےمظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خان مشتاق بلوچ،محمدشہزادبلوچ،خان نیازبلوچ،محمدریاض بلوچ و دیگر نے شرکت کی ،اجالالنگاہ نے کہاکہ ظلم کی کوئی حدہوتی ہے،ہیڈراجکاں یزمان چیک 23جناح کالونی میں وفاقی وزیر کے کہنے پر25 گھروں کومسمارکرکے جلانے اور غنڈوں کے ہاتھوں خواتین پر تشدداکیاگیا جبکہ کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جارہی اور متاثرین پر صلح کیلئے دبائو ڈالا جارہا ہے ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود مظلوموں کی آواز کو کیوں نہیں سن رہے،جب تک مظلوموں کو انصاف نہیں ملتا ، سرائیکی وسیب میں احتجاج جاری رہے گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں