• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسہ عربیہ غوثیہ صراط القرآن میں سالانہ انٹرنیشنل محفل حسن قرأت،حفاظ کی دستاربندی کی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنت صوبہ پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی نے کہا ہے کہ قرآن مجید ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے مدرسہ عربیہ غوثیہ صراط القرآن چوک شہیداں ملتان میں سالانہ انٹرنیشنل محفل حسن قرأت سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،جس میں مصر کے قاری مختارعبدالعزیز جنوبی افریقہ کے قاری رجاء ایوب،مصر کے فارسی اسلام عبدالستار فکر نے تلاوت سے لوگوں کے دلوں کو منور کیا ،محفل کی صدارت جامعہ کے مہتمم قاری مختار احمد صادقی نے کی، آخر میں حفاظ کرام کی دستاربندی کی گئی اور اسنادتقسیم کی گئیں۔
تازہ ترین