• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسورس اکیڈیمیہ کے زیر انتظام کل قومی سطح پر انٹر ریجنل مقابلے ہونگے

ملتان ( پ ر) ریسورس اکیڈیمیہ (انٹر نیشنل سکول سسٹم )کے زیر انتظام16مارچ کو قومی سطح پر انٹر ریجنل مقابلے ہونگے، طلباء کے درمیان حسن قرات ، کلام اقبال، اردو انگریزی مباحثے، سپر سٹار سپیلر ، فن مصوری اور کہانی نویسی کے مقابلے ہوں گے، اول ، دوم اور سوم آنے والے طلباء کو میڈلز اور نقد انعامات، سرٹیفکیٹس جبکہ تمام شریک طلباء کو حوصلہ افزائی کے لئے شمولیت کے سرٹیفکیٹ دئیے جا ئیں گے۔
تازہ ترین