• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ ہسپتال میں ڈکیتی کیخلاف رورل ہیلتھ سنٹر کے عملے اور ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) قصبہ یازآباڈ مڑل میں پرائیویٹ ہسپتال میں ڈکیتی کیخلاف رورل ہیلتھ سنٹر کے عملے اور ڈاکٹروں نے سڑک بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا ، بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر لیاقت ترین کے نجی ہسپتال میں 3مسلح افراد نے لوٹ مار کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا،مظاہرین نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی جلدگرفتاری کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا، مظاہرے میں ڈاکٹر عظیم ریاض ، ڈاکٹر ناصر جان بڑی تعداد میں دیگر افراد شریک تھے۔
تازہ ترین