• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی نے چار کثیر المنزلہ کمرشل بلڈ نگز کے نقشوں کی منطوری دیدی ۔ جن پلاٹوں کے ڈیز ائن منظور کئے گئے ہیں ان میں پلاٹ نمبر 17Dڈپلومیٹک اینکلیو ، پلاٹ نمبر 4Sما ڈرن لینگوئج کالج اینڈ سکول سیکٹر جی الیون فور ، پلاٹ نمبر 40Bیو نیورسٹی آ ف کالج سیکٹر ایچ نائن فور اور پلاٹ نمبر 80ہیڈ سٹارٹ سکول ایچ الیون فور شامل ہیں ۔
تازہ ترین