• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیکٹا مالی بحران کا شکارملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں

اسلام آباد(ایوب ناصر،خصوصی نامہ نگار) معلوم ہوا ہے کہ نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے اور تمام ملازمین کو پچھلے مہینے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی ہے جبکہ رواں ماہ بھی تنخواہ کی ادائیکی کا امکان نہیں۔ نیکٹا کے گریڈ 22کے نیشنل کوارڈینٹر مہر خالق داد لک پچھلے دس دن رخصت پر تھے تنخواہوں کے بل پر دستخط نہ ہونے کی وجہ سے بل اب کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین