• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی میں متاثرہ پائپ لائنوں کی مرمت کرکے گیس سپلائی بحال کردی گئی

ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار)سوئی میں چند روزقبل دھماکے اورآگ کے باعث متاثرہونے والی پائپ لائنوںکی مرمت اورتبدیلی کاکام ملتان سے آنے والی ٹیموں نے مکمل کرکےبحال کردی ہے سوئی نادرن ذرائع کے مطابق پلانٹ کی بندش سے کمپنی کو چار گیس فیلڈز سے مجموعی طور پر 143ملین مکعب فٹ کمی کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔
تازہ ترین