• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس، دو گواہوں کے بیانات قلمبند

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے نجی کمپنی کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج میں کروڑوں روپے کے فراڈ سے متعلق دائر کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران برادز انٹرنیشنل کمپنی کے ڈائریکٹر بابر تحسین سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے گئے بعد ازاں سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین