• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مزید تین افرادگرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مزید تین افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق کارروائیاں سول لائن‘ منظورشہید اور کیچی بیگ پولیس نے کیں رواں ہفتہ مجموعی طورپر ایک درجن سے زائد افراد کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتارکرکے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین