• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے مختلف شہروں میںچیری پھولوں کی بہارچھائی ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے۔

چین میں لاکھوں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے اور ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔

چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظراور دلفریب مہک نے لوگوں کو اپنے سحر مبتلا کیا ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق چین سمیت دنیا بھر سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں اور اس خوبصورت منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر کے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین