چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چین کے شہر گیولین میں پہاڑوں پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث مٹی اور پتھر کے ڈھیر پہاڑ سے نیچے گرتے دکھائی دیئے۔
موسم کی خراب صورتحالاور لینڈ سلائیڈئنگ کے المناک منظرکے باعث سےمقامی لوگ بیحد خوفزدہ ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈئنگ کےنتیجے میںخوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔