• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 4، ٹرافی کی نیشنل اسٹیڈیم میں رونمائی


 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فور کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی آج نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔

 جہاں فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا۔ 

 نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج پی ایس ایل 4 ٹرافی کی رونمائی کی گئی جس میں کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا ۔

پی ایس ایل 4 فائنل کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کل ہوگا ۔

 

تازہ ترین