آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات13؍رجب المرجب 1440ھ 21؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔

ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔

کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی تشہیر کے لئے کراچی پہنچے ہیں ، وہ 27 اپرل کو ہونے والے میچ کی ٹکٹس سیل کا بھی افتتاح کریں گے اور کل پی ایس ایل کا فائنل بھی دیکھیں گے۔

یاد رہے کہ ورلڈ سوکرز اسٹارز ایونٹ کے تحت کراچی میں دو میچز 27 اور 28 اپریل کو کھیلے جائیں گے جس میں دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی بھی اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں