• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ، ایک شخص نے ٹرانسفارمر کا روپ دھار لیا


چین میں ایک شخص نے ٹرانسفارمر کا روپ دھار لیاہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے 42سالہ ٹرانسفارمر کے دیوانے نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور مشہور سائنس فکشن فلم بمبل بی کے کردار میں خود ڈھال لیا ۔

ٹرانسفارمر کا روپ دھارنے کے بعدسڑک پر چہل قدمی شروع کر دی۔

2.8میٹر اونچے روبوٹ کو دیکھ کر لوگ حیران ہو گئےاور ٹرانسفارمر کے ساتھ تصاویر بنوانے لگے۔


تازہ ترین