• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غباروں سے بنے جانوروں کے ماڈلز توجہ کا مرکز


سنگاپور میں ننھے بچوں کے لئے دلچسپ نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں غباروں سے دیوہیکل جانوروں کے دلچسپ ماڈلزنمائش کا حصہ بنا ئے گئے۔

اس نمائش کو دیکھنے نا صرف بچے بلکہ بڑے بھی بڑی تعداد میں شرکت کے لئے پہنچے ، جہاں ماہرفنکاروں کے تیار کیے گئے غباروں سے بنے دلچسپ شاہکار وں کو داد دئیے بنانہ رہ پائے۔

مرینا اسکوائر پر منعقد کئے جانے والی اس نمائش کو Extraterrestrial  Exploration کا نام دیا گیا ہے، جو رواں ماہ24تاریخ تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین