آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات13؍رجب المرجب 1440ھ 21؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کی سڑک پر اس وقت دلچسپ مناظر دیکھے گئے جب سڑک پر لگا بیرئیر ڈومینو کا منظر پیش کرنے لگا۔

جی ہاں، یہ مناظر چین کے صوبے Guangdongکے شہر Zhuhai کی سڑک پر دو دن کے دوران دو بار دیکھے گئے جب دو راہگیروں نے شارٹ کٹ لینے کیلئے سڑک پر لگا بیرئیر عبور کرنے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں نہ صرف خود کو بیرئیر میں پھنسا لیا بلکہاسے گرا بھی دیا۔

یوں ڈومینو کا منظر پیش کرتے بیرئیر کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں