• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی شہری کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی


نیوزی لینڈ میں مساجد پر فائرنگ سے 50 نمازیوں کے شہید ہونے پر آسٹریلیا کے رہائشی لیچ ڈرمونڈ نے مسلمانوں سے خوبصورت انداز میں اظہار یکجہتی کیا۔

آسٹریلوی شہری نے غروب آفتاب کے وقت گھر کے باہر اذان کی ریکارڈنگ چلائی۔

لیچ ڈرمونڈ نے کہا کہ میں مذہبی نہیں ہوں لیکن مغرب کے وقت اذان سُنا کر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں مسلمانوں کے دکھ میں شریک ہوں۔

تازہ ترین