• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی پارلیمان نے امریکہ سے تجارتی مذاکرات کی مخالفت کردی

برسلز (اے پی پی) یورپی پارلیمان نے یورپی یونین کے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کی مخالفت کر دی۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اس بارے میں ایک مسودہ قرارداد کی 223 ارکان نے حمایت اور 198نے مخالفت کی جبکہ 37ارکان نے اپنی رائے محفوظ رکھی۔ اس پارلیمانی اکثریتی فیصلے کے باوجود یونین کی رکن ریاستیں اگر چاہیں تو وہ یورپی کمیشن کو امریکہ کے تجارتی شعبے میں مکالمت کے آغاز کا اختیار دے سکتی ہیں۔
تازہ ترین