• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) حکیم محمد احمد زیدی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کے سوئم پر قرآن خوانی و مجلس عزا 18؍مارچ بدھ کو بعد نماز مغربین امام بار گاہ زینبیہ دارالشفاء عباس ٹائون میں ہوگی، علاوہ ازیں علامہ رضی جعفر نقوی ، علامہ نثار احمد قلندری، وجیہہ الحسن عابدی، عباس الحسن عابدی و دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین