• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے چوری کی موٹر سائیکلیں برآمد ہونے پر مالکان کے حوالے کردیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کی ہدایات پر گلشن معمار پولیس نے ایک تقریب کے دوران سال 2017اور2018کے دوران چوری کی جانے والی 60موٹر سائیکلیں برآمد ہونے پر تمام دستاویزی کارروائی از خودمکمل کرنے کے بعد مالکان کے حوالے کردیں۔
تازہ ترین