آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12؍رجب المرجب 1440ھ20؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم جج نے بن قاسم کے علاقے میں دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ، پولیس نے ملزمان فرحان،شان اور جنید کو عدالت میں پیش کیا،عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں