• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) علماء کونسل پاکستان کے تحت یوم ولادت حضرت علی ؑ کے موقع پر بین الاقوامی جشن مولود کعبہ کانفرنس 21؍مارچ جمعرات کو 8؍بجے شب اسلامی ریسرچ سینٹر میں منعقد ہوگی، مہمان خصوصی صوبائی وزیر مذہبی امور ناصر حسین شاہ جبکہ صدارت مولانا محمد عون نقوی کریں گے، چیئرمین محمد احمد زیدی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
تازہ ترین