• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹکٹ مانگنے والوں کی فرمائش بڑھ گئی، رحم کریں ، سرفراز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹوں کا حصول مشکل کام بن گیا ہے۔کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے پی ایس ایل فائنل میچ کے ٹکٹس کے حوالے سے شائقین کرکٹ سے درخواست کی اور کہا کہ ٹکٹ مانگنے والوں کی فرمائش بڑھ گئیں ہیں اور میرے پاس ٹکٹ نہیں،رحم کریں۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ برس پی ایس ایل 5 پاکستان میں ہی ہونا چاہیے کیونکہ جو کرکٹ کا معیار پاکستان میں دیکھنے کو مل رہا ہے ویسا دبئی اور شارجہ میں بھی نہیں تھا۔ اگر کراچی میں کرکٹ ہوگی تو ملک میں کرکٹ ہوگی۔

تازہ ترین