• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ فائنل کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب میں اہم ترین شخصیات کی شرکت متوقع ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمرن خان اور چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آمد کا امکان ہے۔پی سی بی نے کمنٹیٹر چشتی مجاہد اور صحافی قمر احمد کو کھیل میں ان کی خدمات پر ایوارڈز دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔منتظمین کا کہنا ہے کہ شام چھ بجے اسٹیڈیم کے دروازے بند کردیئے جائیں گے۔
تازہ ترین