• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پرغیرملکی سرمائے کی آمد متوقع

ریاض (اے پی پی) عالمی ماہرین اقتصاد نے آئندہ پیر سے سعودی حصص مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ بڑے پیمانے پر آمد کی توقعات ظاہر کی ہیں۔الاقتصادیہ کی رپورٹ کے مطابق فی الوقت مختلف گروپوں سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی سرمایہ کار 183کمپنیوں اور ایک املاک فنڈ کے حصص خریدے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین