• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صارفین کے عالمی دن کے موقع پر کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی واک

کراچی (پ ر) صارفین کے حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے صارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کراچی سے کراچی پریس کلب تک واک منعقد کی گئی۔ اس موقع پر کیپ کے چیئرمین کوکب اقبال نےحکومت سے مطالبہ کیاکہ وفاقی اور صوبائی سطح پر کنزیومر افیئرز وزارت قائم کی جائے تاکہ صارفین کے مسائل ون ونڈو کے تحت حل ہوسکیں۔

تازہ ترین