آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍رمضان المبارک 1440ھ19؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا پاکستان کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کے استعمال پر وضاحت دے گا، بھارتی دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا پاکستان کی جانب سے بھارتی فوج کیخلاف ایف سولہ طیاروں اور آمارام میزائلوں کے استعمال پر عوامی سطح پر وضاحت دے گا۔ بھارت کا الزام ہے کہ بالاکوٹ حملے کے جواب میں پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے اطراف میں بھارتی فوجی تنصیبات پر امریکی ساختہ ایف سولہ طیاروں سے حملہ کیا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں