آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ جوبوتے ہیں وہی کل کاٹنا پڑتا ہے،مریم نوازکا والد سے ملاقات نہ کرانے پرشکوہ

لاہور(مانیٹرنگ سیل)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازنے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ وہ ان کی نواز شریف سے ملاقات نہیں کراسکتے ، اس سلسلے میں وہ بے بس ہیں کیونکہ نوازشریف سے ملاقاتوں کی اجازت براہ راست پنجاب حکومت دیتی ہے۔ زندگی مکافات عمل کا نام ہے،جوآپ بوتے ہیں وہی کل آپ کو کاٹنا پڑتا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں