• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کیلئے گرجا گھروں کےدروازے کھول دیئے گئے

کراچی ( نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد دیگر مذاہب کے افراد نے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مختلف طریقوں سے اظہار کیا جبکہ سیکیورٹی کی وجہ مساجد بند ہونے کی وجہ سے تمام چرچز کے دروازے کھول دئیے ہیں اور مسلمانوں کے لئے دعائیہ تقریبا ت کا اہتمام کیا ہے ، چرچز میں مسلمانوں کو بھی چرچ آنے کی دعوت دی ہے جبکہ تمام مذاہب کےشہریوں نے مساجد میں پھولوں کے گلدستے اور تعزیتی پیغام بھیجے جارہے ہیں۔  
تازہ ترین