آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی شہری کا مسلمانوں سے منفرد اظہار یکجہتی،غروب آفتاب کے وقت اذان کی آواز سنائی

کراچی(نیوزڈیسک)آسٹریلوی شہری نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ،آسٹریلوی شہری لیچ ڈرومونڈ نے اپنے گھر میں غروب آفتاب کے وقت آذان کی ریکاڑنگ چلائی اور وڈیو شیئر کی۔ لیچ ڈرومونڈ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میں دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ہوںاور اپنے گھر میں غروب آفتاب کے وقت آذان کی ریکاڑنگ چلا رہا ہوں، میں کوئی مذہبی شخص نہیں اور امید کرتا ہوں کہ میرے عمل کو برا نہیں جانا جائے گا، یہ میرا اظہار یکجہتی ہے۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں