• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کا اسلام مخالف بیان دینے پر برطانوی انتہا پسند کو ویزا دینے سے انکار

سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلیا نے اسلام مخالف بیان دینے پر برطانوی انتہا پسند کو ویزا دینے سے انکارکر دیا۔مائلو رواں ماہ آسٹریلیا آنے کا ارادہ رکھتا تھا ۔ دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے مائلو ینو پولس نے نیوزی لینڈ سانحہ کے بعد اسلام مخالف بیان دیا تھا۔
تازہ ترین