• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارلوس پیول آج پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے


پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو چار چاند لگانے کے لئےاسپین کے شہرت یافتہ فٹ بالر کارلوس بائیول آج پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔

گزشتہ روزلیجنڈی فٹبالر کارلوس پیول پاکستان پہنچے تو ان کے چہرے پر خوشی نمایاں تھی،کارلوس ورلڈ سوکر ز اسٹارز کے میچز کی تشہیری مہم کیلئے کراچی آئے ہیں۔

ورلڈ ساکر اسٹار ٹورنامنٹ کی تشہری مہم کے سلسلے میں اسپینش ڈیفنڈر کارلوس پیول نے کراچی میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی،اس موقع اُن کے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔

ورلڈ سوکر اسٹارز اگلے ماہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

تازہ ترین